• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

چین کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے سیاسی اور اقتصادی منصوبہ تیار

بدھ 04-10-2017
in غزہ
0
0Pala8777
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں نجی شعبے اور سماجی بہبود کے لیے کام کرنے والی شخصیات نے بتایا ہے کہ چین نے غزہ کی تعمیر نو میں حصہ لینے کے لیے ایک وسیع سیاسی اور اقتصادی پلان تیار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں پریس ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی شخصیات نے بتایا کہ چین غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں میں گہری دلچسپی لے رہا ہے۔ بیجنگ کی جانب سے غزہ کے لیے سیاسی اور اقتصادی پلان تیار کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

فلسطین سوسائٹی کے چیئرمین منیب المصری نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کی غیرمعمولی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک کمپنی کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔

المصری نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں چین اور دوسرے ممالک کی سرمایہ کاری قابل تحسین اقدام ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں صدر محمود عباس کے دورہ چین کے دوران بیجنگ نے فلسطین میں سیاسی اور اقتصادی منصوبے کی پیشکش کی تھی۔ چین  تنازع فلسطین کے حل کے لیے ’روڈ میپ‘ دینے کو تیار ہے۔ چین کے روڈ میپ کو  عالمی برادری کی طرف سے حمایت حاصل ہوسکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچین کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے سیاسی اور اقتصادی منصوبہ تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.