• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری وفد کی حماس سے مصالحتی امور پر بات چیت کے لیے غزہ آمد

اتوار 15-04-2018
in غزہ
0
0Pala10709
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی امور پر بات چیت کے لیے مصر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد گذشتہ روز غزہ کی پٹی پہنچا۔ وفد غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت سے بات چیت کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصالحتی مشن پرغزہ آنے والے مصری سیکیورٹی وفد کی قیادت فلسطین سےمتعلق امور کے سربراہ میجر جنرل سامح نبیل کررہے ہیں۔

وفد کے ایک رکن عادل عبدالرحمان نے غزہ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہا کہ مصری انٹیلی جنس چیف برائے فلسطینی امور میجر جنرل سامح حماس کی قیادت سے ملاقات میں فلسطینی قومی مفاہمت کے معاملے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ جنرل سامح نبیل رام اللہ سے بیت حانون گذرگاہ سے غزہ آئے ہیں۔

خیال رہے کہ مصر کی زیرنگرانی فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی عمل کی کوششیں گذشتہ سال سے جاری  ہیں مگر فلسطینی اتھارٹی کے غیر لچک دار رویے اور صدر محمود عباس کی مصالحت دشمن پالیسی کی وجہ سے یہ کاوشیں تا حال بار آور ثابت نہیں ہوسکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.