• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری حکام فلسطینی طلباء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

پیر 18-12-2017
in غزہ
0
0Pala9563
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ایک وفد کو بیرون ملک جامعات میں تعلیم جاری رکھنے کے لیے مصر کے راستے سفر کرنے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے 100 طلباء وطالبات بیرون ملک جامعات میں اپنے تعلیمی مشن پر جانے کے لیےرفح گذرگاہ پر پہنچے تو مصری حکام نے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصری حکام نے فلسطینی طلبا و طالبات کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا جس پر وہاں پر موجود دیگر مسافروں میں بھی غم وغصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔

واپس کیے گئے فلسطینی کئے گھنٹوں کے طویل انتظار کے بعد واپس کیے گئے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ ان کے پاس بیرون ملک سفر کے لیے تمام ضروری کوائف موجود تھے مگر مصری حکام نے بغیر کسی وجہ کے انہیں بیرون ملک جامعات میں اپنی تدریس جاری رکھنے کے لیے سفر سے روک دیا۔

ادھر فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز 529 فلسطینی رفح گذرگاہ سے بیرون ملک روانہ ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.