• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری انٹیلی جنس وزیر خالد فوزی کا غزہ کی پٹی کا دورہ

منگل 03-10-2017
in غزہ
0
0Pala8765
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے وزیر برائے انٹیلی جنس امور خالد فوزی نے کل سوموار کو غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے دورے کے دوران صدر محمود عباس سے ملاقات کی  جس کے بعد وہ غزہ اور غرب اردن کے درمیان سرحدی گذرگاہ ’ایریز‘ (بیت حانون) سے غزہ روانہ ہوگئے۔ خالد فوزی منگل کو غزہ کی پٹی میں فلسطینی قومی حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری انٹیلی جنس وزیر کا دورہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان ہونے والی مفاہمتی کوششوں کے ضمن میں ہے۔ وہ ایک ایسے وقت میں غزہ پہنچ رہے ہیں جب گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان مفاہمت کے اعلان کے بعد مشترکہ قومی حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز قومی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ غزہ پہنچے تھے جہاں انتظامی امور ان کی حکومت کو سپرد کیے گئے ہیں۔

مصری اعلیٰ اختیاراتی وفد انٹیلی جنس وزیر خالد فوزی کی قیادت میں گذشتہ شام رام اللہ پہنچا تھا۔ وفد میں صحافی عمر ادیب، اس کی اہلیہ صحافیہ لمیس الحدیدی بھی شامل ہیں۔ قبل ازیں مصر کا ایک 14 رکنی وفد اتوار کی شام غزہ پہنچا تھا۔

مصری وفد نے غزہ کی پٹی میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سمیت جماعت کی مقامی قیادت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی مفاہمت کے حوالے سے طے پائے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.