• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصر کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا غزہ کا دورہ

جمعرات 02-11-2017
in غزہ
0
0Pala9094
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکومت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد گذشتہ روز فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پہنچا۔ مصری وفد نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکام اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور دیگر سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری وفد غزہ کی پٹی آنے سے قبل غرب اردن پہنچا تھا جہاں اس نے فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے بھی بات چیت کی تھی۔ یہ وفد براہ راست مصر سے غزہ نہیں بلکہ اردن کے راستے غزہ پہنچا۔ گذشتہ شام مصری سرکاری وفد شمالی غزہ اور غرب اردن کے درمیان قائم بیت حانون گذرگاہ سے گذر کر غزہ پہنچا۔

رپورٹ کے مطابق وفد میں فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین مصری سفیر سامی مراد، انٹیلی جنس کے میجر جنرل ھمام ابو زید اور اس ادارے کے دیگر اعلیٰ حکام شامل تھے۔

نامہ نگار نے بتایا کہ وفد آج بدھ کو غزہ کی پٹی کی سرحدی گذرگاہوں کا کنٹرول قومی حکومت کے حوالے کیے جانے کی تقریبات میں شرکت کرے گا۔

قبل ازیں فلسطینی گذرگاہ امور کی ذمہ دار اتھارٹی کے ترجمان ھشام عدوان نے بتایا تھا کہ فلسطینی بنک کے ذریعے محصول چونگی کا انتظام قومی حکومت کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.