• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مزاحمتی تحریکوں کا انتفاضہ میں تیزی لانے کا مطالبہ

منگل 06-10-2015
in غزہ
0
Gaza Resistance
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینی انتفاضہ کی تحریک کو تیز کردیں۔

فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مزاحمتی آپریشنز کی تعریف کی اور مسلم مقدس مقامات کی حفاظت کے لئے حکمت عملی کے طور پر مزاحمتی آپریشنز میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کی جارحانہ پالیسی کے خلاف تمام فلسطینی گروپوں کی قوتیں یکجا کرنے کا مطالبہ کیا۔

غزہ میں کی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں مزاحمتی تحریکوں نے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو ختم کرنے اور فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے کارکنان کی راہ میں رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزاحمتی تحریکوں نے مسجد اقصیٰ سے مسلمانوں اور عرب شہریوں کے تعلق بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلیوں کا فلسطینی زمین پر کوئی حق نہیں ہے۔

انہوں نے 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق فلسطینیوں رکھنے والے فلسطینیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دفاع کی کوششوں کی تحسین کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.