• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

لاکھوں فرزندان توحید نے حق واپسی مارچ کے کیمپوں میں نماز عیدالفطر کی

ہفتہ 16-06-2018
in غزہ
0
0Pala11233
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی مشرقی علاقے خان یونس میں  لاکھوں فرزندان توحید نے عظیم حق واپسی مارچ میں جمعہ کی صبح عید الفطر کی نماز ادا کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاکھوں فلسطینی مسلمانوں نے امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس میں منتقلی اور نکبہ کے خلاف غزہ کی سرحد پر نکالے گئے عظیم حق واپسی مارچ میں نماز عید الفطر ادا کی۔

عظیم حق واپسی مارچ میں مرد ، خواتین ، بچوں سمیت فلسطینی مزاحتمی تحریکوں کے قائدین نے  نماز عیدالفطر ادا کی۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے مشرقی غزہ میں عظیم حق واپسی مارچ کے پر امن مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک یہ احتجاج جاری رہے گا اور اہم اپنا حق واپسی حاصل کر کے رہیں گے۔

خلیل الحیہ نے مزید کہا کہ غزہ کے گرد قائم کردہ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے  فلسطینی عوام کی  شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اسرائیل ہی اس کا ذمہ دار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.