• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ بارڈر کے قریب فلسطینی نوجوان پر گولیوں کی بوچھاڑ

جمعہ 23-08-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ بارڈر کے قریب فلسطینی نوجوان پر گولیوں کی بوچھاڑ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کا سلسلہ جاری،غزہ پٹی کے شمال میں سرحدی باڑ کے قریب فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کردی،نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں  کے خون سے ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے،آج صبح اسرائیلی فوج نے غزہ بارڈر کے شمالی علاقے میں فلسطینی نوجوان پر اس وقت گولیاں برسا دیں جب وہ سرحدی باڑ کے پاس موجود تھا۔

فلسطینی وزارت صحت نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کے جسم میں 3 گولیاں پیوست ہیں اور اس کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال لایا گیا ہے جہاں اسکی حالت تاحال خطرے  میں بتائی جا رہی ہے۔

دوسری طرف اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ زخمی نوجوان اسرائیلی فوج کو گزشتہ روز غزہ کی جانب سے کئے گئے راکٹ حملوں میں مطلوب تھا۔

Tags: قابض اسرائیلی فوج کی غزہ بارڈر کے قریب فلسطینی نوجوان پر گولیوں کی بوچھاڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.