• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فیس بک کی معافی کے باوجود فلسطینی پیج مسلسل بند

پیر 26-09-2016
in غزہ
0
0Pala4480
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فیس بک نے فلسطینی صحافیوں اور میڈیا سنٹرز کے اکاؤنٹس غلطی سے بلاک کرنے کے اعتراف کے باوجود فلسطینی ڈائیلاگ فورم کا پیج نہیں کھولا ہے۔

فیس بک نے پچھلے کچھ دنوں کے دوران ایک بڑی تعداد میں اسرائیلی قبضے کی مزاحمت کرنے والے فلسطینی اکائونٹس کو بند کر دیا تھا۔ فلسطینی ڈائیلاگ فورم کا پیج اس سے پہلے بھی کئی بار بند کیا جا چکا ہے۔ مگر فورم نے اب ایک نیا فیس بک پیج بنا دیا ہے جس کو اس لنک پر دیکھا جا سکتا ہے: https://www.facebook.com/paldf.p/

فیس بک کی جانب سے فلسطینی پیجز کی بار بار بندش کا اقدام اسرئیلی حکومت کے ساتھ اس کے معاہدے سے جڑا ہوا لگتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.