• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطین۔ عالمی تعلقات عامہ کونسل کی ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کی مذمت

جمعہ 05-01-2018
in غزہ
0
0Pala9763
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیئے جانے کے خلاف عالمی سطح پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’فلسطین۔ عالمی تعلقات عامہ کونسل‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان القدس مذاکرات سے خود ہی راہ فرار اختیار کرنا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے اعلان القدس کے ذریعے بیت المقدس کے حوالے سے مذاکرات سے خارج کرنا ہے۔ امریکا ایک طرف فلسطینیوں پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے اور دوسری طرف القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر خود ہی مذاکرات کے دروازے بند کردیے ہیں۔

فلسطین تعلقات کونسل نے استفسار کیا کہ القدس جیسے حساس معاملے کو مذاکرات سے خارج کرنے کے بعد کس پر مذاکرات کیے جائیں گے۔

فلسطینی تعلقات عامہ کونسل  نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی امداد بند کرنے کی دھمکی کو فلسطینی قوم کو بلیک میل کرنے کی مجرمانہ کوشش قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین۔ عالمی تعلقات عامہ کونسل کی ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.