• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی ماہی گیروں پراسرائیلی فوج کی فائرنگ

پیر 01-07-2019
in غزہ
0
فلسطینی ماہی گیروں پراسرائیلی فوج کی فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض اسرائیلی نیوی کا ایک دفعہ پھر بربریت کا مظاہرہ،فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر براہ راست فائرنگ کردی۔

مقامی ذرائع سے دستیاب  ہونے والی اطلاعات کے مطابق  اپنے روزگار کے لیے کھلے سمندر میں اپنی جان خطرے میں ڈال کر مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی   نیوی نے براہ راست فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ  شمالی غزہ کی ساحلی پٹی سے تین میل دور پیش آیا،جہاں فلسطینی ماہی گیروں کشتیاں شکار کے لیے موجود تھیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ  فلسطینیوں پر ہر طرف سے حصول روزگار کے در بند کردیے گئے ہیں اور جب وہ اپنے اہل خانہ کا پیٹ بھرنے کے لیے کھلے سمندر کا رخ کرتے ہیں تو  اسرائیلی نیوی سمندری پابندیوں کا بہانہ بنا کر ان پر کھلے عام فائرنگ کرتی ہے جس کی وجہ سے متعدد فلسطینی ماہی گیر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

Tags: اسرائیلی جارحیتغزہ فشرمینفلسطینی ماہی گیرماہیگروں پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.