• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کےسمندرمیں ڈوب کر فلسطینی نوجوان ہلاک

ہفتہ 22-06-2019
in غزہ
0
غزہ کےسمندرمیں ڈوب کر فلسطینی نوجوان ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

محصور غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کے سمندر میں ڈوب کر 17سالہ  فلسطینی نوجوان  علاء زعرب  ہلاک ہوگیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خان یونس کے سمندر پر تیراکی کی تربیت دی جارہی تھی اس دوران علاء زعرب انتظامیہ سے دور نکل گیا جس وقت تک ریسکیو ٹیم پہنچی اس وقت تک دیر ہوچکی تھی۔

ہلاک ہونے والا 17سالہ نوجوان علاء زعرب ہائی اسکول کا طالب علم خان یونس کا ہی رہنےوالا اور اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔

Tags: غزہ کےسمندرمیں ڈوب کر فلسطینی نوجوان ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.