محصور غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کے سمندر میں ڈوب کر 17سالہ فلسطینی نوجوان علاء زعرب ہلاک ہوگیا ۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خان یونس کے سمندر پر تیراکی کی تربیت دی جارہی تھی اس دوران علاء زعرب انتظامیہ سے دور نکل گیا جس وقت تک ریسکیو ٹیم پہنچی اس وقت تک دیر ہوچکی تھی۔
ہلاک ہونے والا 17سالہ نوجوان علاء زعرب ہائی اسکول کا طالب علم خان یونس کا ہی رہنےوالا اور اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔