• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی کمی سے بحرانی صورتحال

منگل 29-11-2016
in غزہ
0
0Pala5184
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے کے باعث ہستپالوں میں جنریٹرز کا بحران تاحال جاری ہے حالانکہ ان کے لئے پانچوں دن اضافی تیل سپلائی کر کے بجلی بحران پر قابو پانے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

 فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے سوموار کے روز جاری کردہ ایک اخباری بیان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی کو بجلی فراہم کرنے والی ٹرانسمیشن لائن میں بار بار بریک ڈاؤن کی وجہ سے وزارت صحت کی ہسپتالوں میں سہولیات بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔

اشرف القدرہ کے مطابق اس صورتحال کے باعث ہسپتالوں اور صحت کے دوسرے مراکز میں بجلی پیدا کرنے والے آلات کے لئے تیل کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا تمام متعلقہ اداروں کو بھرپور کوشش کے ذریعے ہستپالوں کو مطلوبہ مقدار میں تیل کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہئے تاکہ شہریوں کو صحت کی سہولیات بلا تعطل جاری رکھی جا سکیں۔

یاد رہے کہ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ جمعہ کے فوری مدد کی اپیل جاری کی تھی جس میں ہسپتالوں کو مطلوبہ مقدار میں ایندھن کی فراہمی کی کوشش کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا تاکہ بجلی کے تعطل سے پیدا ہونے والے بحران پر قابو پایا جا سکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی کمی سے بحرانی صورتحال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.