• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے پاور پلانٹ کو گیس سے چلانے کی کوشش کررہے ہیں: رامی الحمد اللہ

جمعرات 05-10-2017
in غزہ
0
0Pala8793
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قومی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے پاور پلانٹ کو غزہ کے ساحل سے دریافت ہونے والی ’میرین گیس‘ کے ذریعے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اسرائیل انہیں اس مقصد میں رکاوٹ نہیں ڈالے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم الحمد اللہ نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش معاشی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک قومی ترقیاتی بنک کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جو نواجونوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے سود سے پاک قرضے فراہم کرے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسکولوں میں تدریس کےفرائض انجام دینے والے اساتذہ کی پیشہ وارانہ تربیت کا بھی انتظام کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور ملک میں قومی حکومت کا قیام غزہ کے عوام کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہوگا اور غزہ میں بے روزگاری کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی نوجوانوں نے دنیا کے ہرشعبے میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ انہیں ہرقسم کی سہولت مہیا کرنا اور ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافے کے مواقع پیدا کرنا فلسطینی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

وفود سے گفتگو کرتے ہوئے الحمد اللہ نے کہا کہ تمام فلسطینی جماعتوں نے اختلافات کو ختم کرکے قومی یکجہتی کا عزم صمیم کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے سرکاری ملازمین کا معاملہ پیچیدہ ضرور ہے مگر ناقابل حل نہیں۔ ملازمین کی تنخواہوں کے مسئلے کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو جلد ہی اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے پاور پلانٹ کو گیس سے چلانے کی کوشش کررہے ہیں: رامی الحمد اللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.