• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے مچھیروں پر اسرائیلی بحریہ کی مشین گنوں سے فائرنگ

بدھ 30-11-2016
in غزہ
0
0Pala5195
0
SHARES
7
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بحریہ کی لڑاکا کشتیوں نے غزہ کی پٹی سے متصل ساحل میں مچھلیاں پکڑنے والے فلسطینی مچھیروں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی بحریہ نے غزہ کی پٹی کے فشنگ زون میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔

ایسا ہی واقعہ خان یونس، رفح کے علاقوں میں بھی پیش آیا۔ فائرنگ کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں نے روشنی کے گولے بھی داغے جس کی وجہ سے ماہی گیروں کو ساحل کی طرف لوٹنا پڑا، تاہم فائرنگ سے کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطینی مچھیرے آئے روز اسرائیلی فائرنگ اور بعد ازاں صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتاری کا سامنا کرتے ہیں حالانکہ وہ پہلے سے منظور شدہ زون  میں ماہی گیری کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے مچھیروں پر اسرائیلی بحریہ کی مشین گنوں سے فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.