• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے مصیبت زدہ فلسطینی بچے فرانسیسی بچوں سے ہم کلام!

جمعہ 22-06-2018
in غزہ
0
0Pala11306
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فرانسیسی بچوں کو فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں بسنے والے مصیبت کا شکار بچوں کے مسائل کے حوالے سے آگاہی کے لیے بچوں کی ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے ’اسکائپ‘ کی مدد سے ایک دوسرے سے اظہار خیال کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس سرگرمی کا اہتمام فلسطین میں بچوں کے حقوق اور ان کی بہبود کے لیے کام کرنے والے غزہ بلدیہ کےہیپی چلڈرن گارڈن‘ کی جانب کیا گیا۔

ویڈیو کانفرنس میں غزہ کی پٹی میں رہنے والے بچوں نے اسکائپ کی مدد سے فرانسیسی بچوں سے بات چیت کی اور آپس میں تبالہ خیال کیا۔ بات چیت میں دونوں علاقوں کے بچوں نے ایک دوسرے کی تہذیب وتمدن، تاریخ، سیاحت، آثار قدیمہ اور دیگر امور پر بات چیت کی۔

مسلسل دو گھنٹے جاری رہنے والی اس ویڈیو کانفرنس میں غزہ کے بچوں نے اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجےمیں درپیش مشکلات، تعلیم، صحت اور دیگر مسائل کے بارے میں فرانسیسی بچوں کو آگاہ کیا۔

14 سالہ طالبہ میرہ الحج احمد نے فرانسیسی بچوں کے نام انگریزی میں اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینی بچے اپنی قومی شناخت اور تشخص پرقائم رہیں گے۔اس کا کہنا تھا کہ ہم اپنے آئینی حقوق اور منصفانہ مطالبات پر پوری طرح کار بند رہیں گے۔ دوسری جانب فرانسیسی بچوں نے محصورین غزہ کے بچوں کی بات چیت توجہ سے سنی اور ان کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے مصیبت زدہ فلسطینی بچے فرانسیسی بچوں سے ہم کلام!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.