• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے محاصرے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

ہفتہ 09-09-2017
in غزہ
0
0Pala8506
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عوام نے ایک بار پھر غزہ کے محاصرے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں میں شریک لوگ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اسرائیل پر فوری دباؤ ڈالے۔

اس موقع پرجہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے ایک بیان بھی پڑھ کر سنایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے عوام سرزمین فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کو تادیر برداشت نہیں کرسکتے اور اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کا جواب دیں گے۔اسرائیل نے سن دوہزار چھے سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ اس علاقے میں کھانے پینے کی اشیا اور بنیادی ضرورت کا دوسرا سامان بھی پہنچانے کی اجازت نہیں دے رہا۔

اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے غزہ میں غذائی اشیا، دواؤں اور ایندھن کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے اور سیکڑوں مریضوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے محاصرے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.