• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پیر 17-04-2017
in غزہ
0
0Pala6821
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ- (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے فلسطینیوں نے احتجاج مظاہرہ کر کے اس علاقے کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔

غاصب صیہونی حکومت نے دو ہزار چھے سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ اس علاقے میں ضرورت کا کوئی بھی سامان جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے جس میں غذائی اشیا اور دوائیں بھی شامل ہیں۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ غزہ کے جاری محاصرے کی بنا پر اس علاقے کو لوگوں کو ناگفتہ بہ صورت حال کا سامنا ہے۔ غزہ کے فلسطینیوں نے مظاہرہ کر کے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی معذوروں کی یونین کے سربراہ عونی مطر نے بھی غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے مشترکہ اقدام اور فلسطینی گروہوں کے اندرونی اختلاف کے خاتمے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

انھوں نے مختلف عالمی و عرب تنظیموں اور اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور غزہ کا ظالمانہ محاصرہ فوری طور پر ختم کرانے کی کوشش کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.