• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے شہریوں کے غرب اردن سفر پر صیہونی فوج کی انوکھی قدغن

اتوار 25-02-2018
in غزہ
0
0Pala10281
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں پر صیہونی ریاست نے طرح طرح کی قدغنیں عائد کر رکھی ہیں۔ اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت اخبار نے انکشاف کیاہے کہ صیہونی فوج غزہ کی پٹی کے غرب اردن آنے والے فلسطینیوں پر ایک تحریر عہد لیتی ہے کہ وہ ایک سال تک دوبارہ اس گذرگاہ سے داخل نہیں ہوں گے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار ’ہارٹز‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت حانون (ایریز) گذرگاہ کو عبور کرکے غرب اردن جانے والے فلسطینیوں کو واپسی پرکہا جاتا ہے کہ وہ ایک سال تک دوبارہ غرب اردن داخل نہیں ہوں گے۔ نیز ان سے اس بابت تحریر عہد لیا جاتا ہے۔

عبرانی اخبار نے اس حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے اور بتایا ہے کہ فلسطینی شہریوں کو غزہ اور غرب اردن کو ملانے والی گذرگاہوں ایریز اور الکرامہ پر کس طرح کے توہین آمیز عمل سے گذرنا پڑتا ہے۔

رپورٹ میں کہا جاتا ہے کہ غرب اردن جانے والے فلسطینیوں کو غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حکام یہ عہد لیتے ہیں کہ وہ دوبارہ ایک سال سے قبل غرب اردن نہیں آئیں گے۔ یہ عہد لینے کے بعد انہیں غرب اردن داخل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق حال ہی میں غرب اردن داخل ہونے والے چار فلسطینی کم عمر بچوں سے بھی یہ عہد لیا گیا کہ وہ دوبارہ ایک سال تک واپس نہیں آئیں گے۔ بعد ازاں اس تحریر پر ان بچوں کے والدین کے دستخط بھی کرائے گئے۔

اخبار کے مطابق سنہ 1997ء کے بعد سے صیہونی فوج نے غزہ کے شہریوں کی غرب اردن داخل پر بغیر اجازت سفر پر پابندی عائد کی تھی اور یہ سلسلہ اب بھی نہ صرف جاری ہے بلکہ اس میں اور بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے شہریوں کے غرب اردن سفر پر صیہونی فوج کی انوکھی قدغن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.