• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے شہریوں کا ریڈکراس کے دفتر کے سامنے دھرنا

منگل 11-07-2017
in غزہ
0
0Pala7804
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے شہریوں نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صیہونی حکام کی بدسلوکی پر احتجاج کرتے ہوئے عالمی ریڈکراس کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے غزہ میں عالمی ریڈ کراس کے دفتر کے سامنے دھرنا دے کر فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے عالمی برادری سے ثالثی کی اپیل کی ہے۔

ایک فلسطینی مجاہد یاسر بریص نے جو صیہونی جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر چکے ہیں کہا کہ صیہونی جیلوں میں بند قیدیوں کو کمترین حقوق بھی حاصل نہیں ہیں اور وہ نہایت بدتر اور سخت حالت کا شکار ہیں۔

یاسربریص نے تحریک فتح اور حماس سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو ختم کر کے اور متحد ہو کر فلسطینی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔

تقریبا سات ہزار فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں جن میں باسٹھ خواتین ہیں اور تین سو قیدیوں کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے شہریوں کا ریڈکراس کے دفتر کے سامنے دھرنا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.