• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے شہریوں کا القسام بریگیڈز کے جنگجوؤں کو الوداع!

اتوار 06-05-2018
in غزہ
0
0Pala10856
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے چھ شہداء کے جنازے میں بھرپور شرکت کر کے انہیں اس جہان فانی سے الوداع کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اس کے چھ جنگجو الزوابدہ میں ایک پیچیدہ سیکیورٹی آپریشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔ بیان میں بتایا گیا تھا کہ واقعہ کی مزید تفصیلات کچھ عرصے کے بعد واضح کی جائینگی۔

ان شہداء کی شناخت محمود الاستاذ، وسام ابو محروک، طاہر شاہین، موسیٰ سلمان، محمود الطواشی اور محمود القیشاوی کے نام سے کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے شہریوں کا القسام بریگیڈز کے جنگجوؤں کو الوداع!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.