• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے اسپتالوں میں بیمار بچوں کی ابتر حالت

ہفتہ 26-11-2016
in غزہ
0
0Pala5150
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی وزارت صحت نے توانائی اور ایندھن کی کمی کے باعث فلسطینی بیماروں کی زندگی پر مرتب ہونے والے منفی نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ایندھن اور توانائی کی کمی کے باعث ممکن ہے فلسطین کے بیمار بچے، طبی سہولتوں اوردیکھ بھال سے محروم رہ جائیں۔ غزہ کے محاصرے کے وقت سے اب تک بجلی کی کٹوتی اور ایندھن کی کمی کے سبب صیہونی حکومت کے محاصرے والے علاقے میں موجود بیس لاکھ فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مصر اور غزہ کی سرحد پر واقع رفح گذرگاہ کو بہت کم کھولے جانے کے باعث بھی فلسطینیوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں اور مریضوں کو علاج معالجے کی غرض سے فلسطینی علاقوں سے باہر نہ لے جانے کے سبب مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد کینسر اور گردے کی بیماری اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہے اور دواؤں کی قلت کے سبب ان کا علاج معالجہ مشکل ہو گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے اسپتالوں میں بیمار بچوں کی ابتر حالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.