• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی کی امداد جاری ہے اور جاری رہے گی: قطر

جمعرات 07-09-2017
in غزہ
0
0Pala8483
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قطر کی حکومت نے کہا ہے کہ دوحہ کی جانب سے محصورین غزہ کی امداد جاری ہے اور آئندہ بھی اسے بلا تعطل جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے یہ یقین دہانی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات کرت ہوئے کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری وزیرخارجہ محمد عبدالرحمان آل ثانی نے حماس کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ قطری وزیرخارجہ نے اسماعیل ھنیہ، حماس کی قیادت اور پوری فلسطینی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دوحہ کا مسئلہ فلسطین کے بارے میں موقف آج بھی وہی ہے جو پہلے تھا اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ہم غزہ کی امدادی جاری رکھیں گے۔

عبدالرحمان آل ثانی کا کہنا تھا کہ دوحہ فلسطینیوں کے درمیان مفاہمت کے لیے بھی کوششیں جاری رکھے گا۔

دوسری جانب اسماعیل ھنیہ نے قطری وزیرخارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ نے ہمیشہ فلسطینی قوم کی مدد بالخصوص غزہ کی پٹی کے محصورین کی امداد کی ہے۔ حماس اور فلسطینی قوم قطر کی امداد اور اس کے فلسطین نواز موقف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی کی امداد جاری ہے اور جاری رہے گی: قطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.