• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے ایک درجن مقامات پر زمینی اور فضائی حملے

منگل 28-02-2017
in غزہ
0
0Pala6253
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے سوموار کی شام ایک درجن کے قریب مقامات پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر  توپخانے سے گولہ باری کی اور صہیونی جنگی طیاروں نے بھی بمباری کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے مغربی غزہ کے علاقے النصیرات میں ڈرون طیاروں کے ذریعے چار میزائل داغے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ النصیرات میں صہیونی فوج نے ایک شہداء مرکز کو نشانہ بنایا۔

اس کے کچھ ہی دیر بعد صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں متعدد بم گرائے۔

فلسطینی سیکیورٹی فورسز کے مطابق صہیونی فوج نے مشرقی غزہ میں النہضہ کالونی میں بھی بمباری کی گئی تاہم وہاں سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

صہیونی فوج نے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں بیت لاھیا کے مقام پر متعدد میزائل حملے کئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق رفح میں خربہ العدس کے مقام پر بھی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیِں۔

غزہ وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم چار شہری زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کو معمولی اور بعض کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’0404‘ کے مطابق فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے10 مراکز پر بمباری کی ہے جس میں اسرائیلی فوج کے دعوے کے بہ وقول فلسطینی مجاھدین کو جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے ایک درجن مقامات پر زمینی اور فضائی حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.