• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کی محدود دراندازی

بدھ 21-03-2018
in غزہ
0
0Pala10482
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیاں اور بلڈورز بیسیوں میٹر اندر داخل ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ شمالی غزہ سے اسرائیلی فوج کے چار بلڈوز اور کھدائی کرنے والی مشینیں دسیوں میٹر اندر داخل ہوئیں اور سرنگوں کی تلاش کی آڑ میں سرحدی علاقے میں کھدائی کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں سے بھی دراندازی اور کھدائی کی کارروائی کی نگرانی کی گئی۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے بعد طے پائی جنگ بندی میں غزہ میں درندازی نہ کرنے کا بھی معاہدہ شامل تھا مگر صیہونی فوج آئے روز اس معاہدے کی کھلے عام خلاف ورزیاں کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کی محدود دراندازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.