• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی معیشت کی بہتری کے لیے قومی حکومت کی مدد کریں گے: اونروا

منگل 03-10-2017
in غزہ
0
0Pala8769
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور ان کے حقوق کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے بھی فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور اس کے نتیجے میں قائم ہونے والی قومی حکومت کا خیر مقدم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘ کے ہائی کمشنر پییر کیرینپول نے غزہ کی پٹی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اونروا فلسطین میں قائم ہونے والی قومی حکومت کے ساتھ مل کر غزہ کے عوام کی معاشی مسائل کے حل کی کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم قومی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ کو غزہ آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

مسٹر کرینپول کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام کے معاشی مسائل کے حل میں معاونت عالمی برادری کی بھی ذمہ داری ہے۔ اونروا غزہ میں بے رزگاری اور غربت کے خاتمے کے لیے قومی حکومت کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گی۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کو کئی قسم کے بحرانوں کا سامنا ہے۔ بجلی، صحت، سوریج، صاف پانی کی کمی اور بنیادہ سہولیات جیسے مسائل نے غزہ کے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے سب کو تعاون کرنا ہوگا۔ غزہ میں بجلی کا بحران بنیاد مسئلہ ہے۔ اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جانا چاہیے۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا  تھا کہ غزہ کی پٹی میں نوجوانوں کی بڑی تعداد قومی حکومت سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی معیشت کی بہتری کے لیے قومی حکومت کی مدد کریں گے: اونروا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.