• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیلی علاقے میں زیر زمین دیوار کی تعمیر

پیر 26-09-2016
in غزہ
0
0Pala4488
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کے ایک سینیر عہدے دار کا کہنا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ ایک زیر زمین دیوار تعمیر کی جارہی ہے۔اس کا مقصد اسرائیلی علاقے کی جانب آنے والی حماس کی سرنگوں کا راستہ روکنا ہے۔یہ دیوار آیندہ چند مہینوں میں مکمل ہوجائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جنوب کمان سے تعلق رکھنے والے اس کمانڈر کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ساتھ قریباً ساٹھ کلومیٹر طویل یہ دیوار تعمیر کی جارہی ہے۔ یہ زمین کے اوپر اور زیر زمین گہرائی بنائی جارہی ہے۔

اس عہدے دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ اس دیوار کی تعمیر کا مقصد حماس کے زیر زمین نیٹ ورک کو موت کے کنویں میں تبدیل کرنا ہے۔

واضح رہے کہ 2014ء کی جنگ کے دوران حماس کے جنگجو متعدد مواقع پر اپنے زیر زمین سرنگوں کے نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیلی علاقے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔اس جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے بتیس سرنگوں کو تباہ کردیا تھا۔اسرائیلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ فوج اب اس خطرے سے نمٹنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیلی علاقے میں زیر زمین دیوار کی تعمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.