• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی

ہفتہ 16-09-2017
in غزہ
0
0Pala8601
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 1948ء کے علاقوں کے درمیان سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ غزہ کے شمالی علاقے جبالیا کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے ایک احتجاجی جلوس نکالا اور ریلی کی شکل میں سرحد کی طرف مارچ کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کی اور انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس کی شیلنگ سے نشانہ بنایا۔

فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کے نتیجے میں تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔

اشرف القدرہ کے مطابق زخمی ہونے والے تینوں شہریوں کو شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کے مطابق انہیں درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے ہزاروں شہری ہر ہفتے غزہ اور اندرون فلسطین کے علاقوں کے درمیان قائم باڑ کے قریب جمع ہو کر غزہ پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.