• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ "کورونا” وائرس سے مکمل محفوظ ہے، وزارت صحت

جمعرات 06-02-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ "کورونا” وائرس سے مکمل محفوظ ہے، وزارت صحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نےکہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے، چین سے آنے والے شہریوں کو طبی معائنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے تاہم غزہ اس وائرس سے بالکل محفوظ ہے۔

چین سے شروع ہونے والے خطرناک وائرس کورونا ایشیاء اور امریکا سمیت یورپ کے کئی دیگر ممالک تک پہنچ گیا ہے مقبوضہ فلسطین کے بھی بعض حصوں میں اس سے متاثر ہونے کی  اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں واضح طورپرکہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کا محصور شہر غزہ اس خطرناک وائرس سے محفوظ ہے اور یہاں اس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

غزہ میں ڈائریکٹر صحت عامہ نے کہا کہ چین سے واپس آنے والے شہریوں کے طبی معائنے اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیارکرنےضرور ہدایات کی گئی ہیں تاہم  غزہ میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے، حکومت کی پوری کوشش ہے کہ غزہ میں یہ وباء نہ پھیلے۔

Tags: چینی وائرسغزہفلسطینی شہرکورونا وائرسمحصور غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.