• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پٹی پر اسرائیل کے جاسوس طیاروں کی نیچی پروازیں

اتوار 09-10-2016
in غزہ
0
0Pala4640
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے دھمکی آمیز اقدامات کے بعد اس حکومت کے جاسوسی طیاروں نے غزہ پر نیچی پروازیں کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے جاسوسی طیاروں نے اتوار کا دن شروع ہوتے ہی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر نیچی پروازوں کا آغاز کردیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے بھی اتوار کے دن مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں ایک گھر پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی کو اغوا کر لیا۔

فلسطینی قیدیوں کے اسٹیڈیز سینٹر نے بدھ کے دن ایک رپورٹ میں کہا کہ صیہونی فوجیوں نے صرف ستمبر کے مہینے میں فلسطین کے مختلف شہروں اور دیہاتوں پر حملہ کر کے کم از کم چار سو پچاس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سات ہزار سے زیادہ فلسطینی اس وقت صیہونی حکومت کی بائیس جیلوں میں قید ہیں۔ جن میں سڑسٹھ خواتین، چار سو بچے اور فلسطینی پارلیمنٹ کے چھ اراکین شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پٹی پر اسرائیل کے جاسوس طیاروں کی نیچی پروازیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.