• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پراسرائیلی فوج کی گولہ باری، فلسطینی مزاحمت کار زخمی

منگل 14-02-2017
in غزہ
0
0Pala6049
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک فلسطینی مزاحمت کار  زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ عوامی مزاحمتی بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی گولہ باری گذشتہ شام اس وقت کی گئی جب وسطی غزہ میں تنظیم کے ارکان ایک عسکری پریڈ کی تیاری میں مصروف تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری سے تنظیم کا ایک کارکن زخمی ہوا ہے جسے علاج کے لیے ایک مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

عوامی مزاحمتی بریگیڈ کا کہنا ہے کہ مجاھدین اور فلسطینی قوم اسرائیلی فوج کی جارحیت سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ فلسطین کی پنجہ یہودی سے آزادی، قبلہ اوّل اور بیت المقدس کی آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پراسرائیلی فوج کی گولہ باری، فلسطینی مزاحمت کار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.