• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر وسیع جنگ مسلط کیے بغیر کوئی چارہ نہیں: اسرائیلی آرمی چیف

جمعرات 29-12-2011
in غزہ
0
plf no_use
0
SHARES
0
VIEWS

plf no_use

اسرائیلی چیف آف جنرل سٹاف بینی گانٹس کا کہنا ہے کہ غزہ پر جلد یا بدیر ایک بڑی فوجی کارروائی سے فرار ممکن نہیں۔ صہیونی آرمی چیف نےاسرائیلی فوج کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل آئندہ غزہ کی پٹی پر حملے کے لیے پوری طور پر تیار ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ غزہ پر مسلط کی گئی جنگ تین سال قبل کے حملے سے مختلف ہو گی۔
اسرائیلی عسکری ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انفنٹری مسلسل اپنی استعداد میں اضافہ کر رہی ہے بالخصوص گزشتہ لبنان اور غزہ کی جنگوں سےحاصل ہونے والے سبق کے بعد رات کے اوقات میں قتل و غارت گری کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق اہلکاروں کی کارروائی کرنے اور کسی بھی حملے کی صورت میں فوری ردعمل کا اظہار کرنے کی صلاحیتوں کو بڑھا دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ سال ایک نئی سنائپر گن بنائی گئی ہے جو ٹارگٹ کا درست نشانہ لگانےکی زیادہ صلاحیت رکھتی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیل گزشتہ کسی بھی دور کے مقابلے میں اس وقت ہدف کو درست نشانہ بنانے والے راکٹ رکھتا ہے۔ اسی طریقے سے کسی بھی حملے کی صورت میں انتہائی تیزی سے جوابی کارروائی کرنے کی صلاحیت بھی پہلے کےمقابلے میں بڑھ چکی ہے۔
اسرائیلی فوج آئندہ جنگ میں دروازے توڑنے اور عمارتوں میں گھسنے کے لیے دھماکہ خیز مواد پر زیادہ انحصار کرے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.