• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر ایک بارپھر صیہونی فوج کی بمباری، تین سالہ بچی زخمی

پیر 28-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر ایک بارپھر صیہونی فوج کی بمباری، تین سالہ بچی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ روز ایک بارپھر غزہ کےمختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کی جس کےنیتجے میں متعدد عمارات تباہ جبکہ ایک تین سالہ بچی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی فوج کے ترجمان نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے صیہونی ریاست اسرائیل میں  ہیلیم گیس کے آتشگیر غباروے بھیجنے  پر حملے کو جواز بناتے ہوئے کہا ہے کہ مزحمت کاروں کی جانب سے اسرائیل میں آتشگیر غبارے بھیجے گئے تھے جس کے باعث متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تاہم اس میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ صیہونی فوج نے گزشتہ روز محصور شہر غزہ میں چھ  مختلف مقامات پر بمباری کی جس میں متعدد عمارات کو نقصان پہنچا جبکہ ایک تین سال کی بچی شدیدزخمی ہوگئی ہےجو تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے ۔

Tags: ...صیہونی فوجغزہوحشیانیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.