• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: وزارت داخلہ کی عوام کو افواہیں پھیلانے سے تنبیہ

ہفتہ 28-10-2017
in غزہ
0
0Pala9045
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت داخلہ نے میجر جنرل توفیق ابو نعیم  پر قاتلانہ حملے کے متعلق افواہیں پھیلانے سے خبردار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ حقیقت کو عوام تک پہنچانے کے لئے کوئی بھی ضروری معلومات خود وزارت داخلہ کی جانب سے میڈیا کو جاری کی جائیں گی۔

انہوں نے شہریوں کو غیر مصدقہ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کو پھیلانے سے منع کیا اور کہا کہ تحقیقات کے نتائج کا سرکاری طور پر اعلان کیا جائے گا۔

رواں ہفتے جمعہ کے روز غزہ میں حماس کی سکیورٹی فورسز اور فلسطینی قومی سلامتی فورسز کے کمانڈر جنرل توفیق ابو نعیم ناکام قاتلانہ حملے میں معمولی زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: وزارت داخلہ کی عوام کو افواہیں پھیلانے سے تنبیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.