• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں یورپی طبی وفد کی سرجریاں

منگل 11-07-2017
in غزہ
0
0Pala7801
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپ میں فلسطینی ڈاکٹرز کی یونین کے ایک وفد نے غزہ کے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی سرجریوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی میڈیکل اسمبلی کے سیکریٹری محمد زلوم نے خبررساں ایجنسی قدس پریس کو بتایا کہ چار سرجنز پر مشتمل یہ وفد اتوار کی شام کو اسرائیل کی ایریز کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوا تھا۔

زلوم کے مطابق یہ وفد فلسطینی ڈاکٹروں کی ٹریننگ اور فلسطینی مریضوں کی سرجریاں کرنے میں مصروف رہے گا۔ یہ وفد غزہ کے میڈیکل اسکولوں کے ڈاکٹرز اور ڈینز سے بھی ملاقات کرے گا۔

زلوم کا کہنا تھا کہ وفد کا یہ دورہ غزہ پر مسلط محاصرے کو توڑنے کی ایک کوشش ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں یورپی طبی وفد کی سرجریاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.