• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ

ہفتہ 01-10-2016
in غزہ
0
0Pala4547
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے فلسطینیوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کر کے صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نمازجمعہ کے بعد فلسطینیوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کر کے صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی اور صیہونی حکومت کے سابق اور معدوم صدر شمعون پریز کی تصویروں کو نذر آتش کیا- فلسطینی مظاہرین کا کہنا تھا کہ شمعون پریز فلسطینی بچوں اور خواتین کا قاتل ہے۔ فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر باراک اوباما کی بھی تصویروں کو نذر آتش کرتے ہوئے انھیں بھی صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔ غزہ کے فلسطینی مظاہرین نے شمعون پریز کی آخری رسومات میں شرکت کرنے کی بناء پر فسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کی شرکت کی بھی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ان کا یہ اقدام انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.