• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں سمندر میں ڈوب کر شہید ہونے والے فلسطینی کی غائبانہ نماز جنازہ

اتوار 08-01-2017
in غزہ
0
0Pala5600
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندر میں ماہی گیری کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن کر شہید ہونے والے فلسطینی محمد احمد الھسی کی غائبانہ نماز جناز ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمد الھسی نامی ای فلسطینی ماہی گیر کو پانچ روز قبل اسرائیلی بحریہ نے شمالی غزہ میں سمندر میں فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں وہ کشتی الٹنے سے سمندر میں ڈوب گئے تھے۔ حادثے کے وقت قریب کوئی دوسرا شخص موجود نہیں تھا۔ اس  لیے نہ صرف الھسی کو بچایا نہیں جاسکا بلکہ ان کی نعش بھی نہیں مل سکی۔ گذشتہ روز لاپتا ہونے والے شہری کے اہل خانہ نے الھسی کو شہید قرار دیتے ہوئے اس کی  غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا۔

شہید کی نماز جنازہ غزہ کے ساحلی علاقے میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیر احمد بحر سمیت اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر احمد بحر نے الھسی کی شہادت کی ذمہ داری صہیونی ریاست پر عاید کی۔ انہوں نے کہا کہ الھسی اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں۔ وہ کسی کے لیے خطرہ نہیں تھے بلکہ بال بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سمندر میں مچھلیوں کا شکار کررہے تھے۔ انہیں فائرنگ سے نشانہ بنانا کھلم کھلا جارحیت اور صہیونی دہشت گردی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں سمندر میں ڈوب کر شہید ہونے والے فلسطینی کی غائبانہ نماز جنازہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.