• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں دوران تربیت القسام بریگیڈ کا کارکن شہید

جمعرات 10-03-2016
in غزہ
0
0Pala0607
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بدھ کے روز دوران تربیت اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک کارکن نے جام شہادت نوش کیا۔

رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ تنظیم سے وابستہ 22 سالہ سلیمان محمد العایدی تربیتی مشقوں کے دوران جام شہادت نوش کرگیا۔

حماس کی جانب سے بھی اپنے کارکن کی موت پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سلیمان العایدی کی موت عسکری تربیت کے دوران ہوئی۔

فلسطینی نوجوان کو دیر البلح میں شہداء الاقصٰی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اس کا جسد خاکی اس کے گھر لے جایا گیا جہاں گذشتہ روز ہی جامع مسجد الکبیر کے صحن میں اس کی نمازہ ادا کی گئی اور شہید کو سپرد خاک کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں دوران تربیت القسام بریگیڈ کا کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.