• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں ایک اور فلسطینی بچے کی شہادت

منگل 19-06-2018
in غزہ
0
0Pala11272
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جس تیرہ سالہ زکریا بشبش نامی فلسطینی بچے کو البریج کیمپ میں مظاہرے کے دوران گولی مار کر شدید طور پر زخمی کر دیا تھا وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گیا۔

اس فلسطینی بچے کی شہادت سے گذشتہ تیس مارچ سے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو انتالیس ہو گئی ہے۔

پچھلے چند ہفتوں سے غزہ کے علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے تیز ہو گئے ہیں اورصیہونی فوجیوں کے حملوں کے ساتھ ساتھ صیہونی حکومت کے جنگی طیارے بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں ایک اور فلسطینی بچے کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.