• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں امریکی سفارتخانہ منتقل کرنے پر امریکا مخالف مظاہرے

اتوار 25-02-2018
in غزہ
0
0Pala10285
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں عوام نے مظاہرہ کرکے، امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کو غزہ میں مختلف لیبر یونینوں اور تاجروں کی تنظیموں کی اپیل پر ہزاروں فلسطینیوں نے امریکا مخالف مظاہرے میں حصہ لیا۔ اس رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شہر غزہ کے گمنام سپاہیوں سے موسوم چوراہے پر اجتماع کیا اور امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کی ۔

غزہ کی لیبراور تاجر برادری کی یونینوں کی کونسل کے ترجمان عبدالکریم الخالدی نےبتایا ہے اس اجتماع کا مقصد، بیت المقدس کے تشخص اور اس کی دینی، ملی، اور تہذیبی حیثیت کے خلاف کی جانے والی ہر سازش کی مخالفت کرنا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ بیت المقدس مملکت فلسطین کا دارالحکومت ہے اور اس کی یہ حیثیت ختم نہیں کی جاسکتی۔ عبدالکریم خالدی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کرکے ، واشنگٹن کی جانب سے، صیہونی حکومت کی کھلی جانبداری کا ثبوت دیا ہے۔

یاد رہے کہ امریکی حکومت نے چودہ مئی کو یوم نکبہ کے موقع پر اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں امریکی سفارتخانہ منتقل کرنے پر امریکا مخالف مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.