• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیل کا ڈرون گر کر تباہ

بدھ 03-10-2018
in غزہ
0
0Pala7697
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں اسرائیل کا بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ ایک
بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون طیارہ گذشتہ شب شمالی غزہ میں گر کر تباہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے طیارہ حادثے کی اطلاع فراہم کرنے کے بعد اس کا ملبہ تلاش کرنے کے لیے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ ڈرون طیارے کے حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

فلسطینی ذرائع نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی۔ خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ڈرون طیاروں کے گر کرتباہ ہونے کے واقعات روز کا معمول ہیں۔ زیادہ تر اس طرح کے واقعات فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کا نتیجہ ہوتے ہیں مگر صیہونی حکام خفت چھپانے کے لیے فنی خرابی کا بہانہ رچاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیل کا ڈرون گر کر تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.