• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے بھیجے جانے والے غباروں سے سرحدی علاقوں میں آگ لگ گئی

منگل 08-05-2018
in غزہ
0
0Pala10872
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی سے گیسی غباروں کے ساتھ آگ لگانے والی اشیاء باندھ کر مقبوضہ علاقوں کی طرف بھیجے گئے جس کے نتیجے میں سات مختلف مقامات پر آگ لگ گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ویب سائٹ بیت المقدس پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فائر فائٹر آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے تھے مگر ایک واقعہ میں ایک کھیت میں آگ لگنے سے کافی نقصان پہنچا۔

فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر پتنگوں اور غباروں کے ساتھ آگ لگانے والا سامان باندھ کر اسرائیلی علاقوں کی جانب چھوڑ دیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سے بھیجے جانے والے غباروں سے سرحدی علاقوں میں آگ لگ گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.