• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں

ہفتہ 12-11-2016
in غزہ
0
0Pala4999
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کیے جانے کے تناظر میں وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کی ہیں جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’ Bedouin tracker impact‘‘ نامی یونٹ نے  فوجی مشقیں کل جمعہ سے شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں کا مقصد غزہ کی پٹی پر جامع انداز میں مسلط کی گئی جنگ کے مطابق فوج کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ کل جمعہ سے جاری جنگی مشقوں میں صرف ایک یونٹ کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ ان مشقوں کے دوران فوجی یونٹ کے اہلکاروں کو غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر جنگ کے لیے تیار کیا جائے گا۔ اس جنگ میں اسرائیلی فوجیوں کو غزہ کی سرحد پر بنائی گئی باڑ کو جنگ کی صورت میں عبورت کرنے، غزہ میں موجود سرنگوں کی نشاندہی کرنے اور سرنگوں کوتباہ کرنے کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان جنگی مشقوں کا مقصد فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج نے سنہ 2014ء میں غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر جنگ مسلط کی تھی جس میں زمینی حملوں کے ساتھ فضا اور سمندر سے بھی حملے کیے گئے تھے۔ تقریبا دو ماہ تک جاری رہنے والی اس وحشیانہ جنگ میں 2324 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے جب کہ ہزاروں مکانات، مساجد، اسکول اور دیگر عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنا دی گئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.