• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: بد بخت بیٹے نے بوڑھا باپ قتل کرڈالا

منگل 15-08-2017
in غزہ
0
0Pala8263
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بد بخت بیٹے نے اپنے 70 سالہ باپ کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل کرڈالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گذشتہ روز وسطی غزہ میں النصیرات کیمپ میں پیش آیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹے نے اپنے 70 سالہ والد امین ضحیک کو النصییرات میں الحساینہ کے مقام پر چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے مقتول شہری کی نعش قبضے میں لے کرواقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: بد بخت بیٹے نے بوڑھا باپ قتل کرڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.