• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ضرورت ایجاد کی ماں ہے، غزہ کی زمین دوز دکان

اتوار 06-05-2018
in غزہ
0
0Pala10857
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں بیروزگاری اور نامساعد حالات سے تنگ آکر ایک فلسطینی دوشیزہ نے زمین دوز دکان بنانے کی ٹھانی ہے تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کرسکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنی نوعیت کی اس پہلی دکان کا انداز ایک بھول بھلیا جیسا ہے اور اس کی دیواروں پر مختلف انواع و اقسام کی اشیاء سجاوٹ کے لئے رکھی گئی ہیں۔

اس دکان کے شو روم میں سجاوٹ کی پرانی اور نئی اشیاء کا ایک ایسا مجموعہ رکھا گیا ہے جو کہ تمام ضرورتوں کو پورا کرسکتا ہے۔

فلسطینی دوشیزہ کا یہ منصوبہ انتہائی کٹھن حالات میں زندگی گزارنے والے فلسطینیوں کی بے پایاں ہمت و عزم کی ایک مثال ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieضرورت ایجاد کی ماں ہے، غزہ کی زمین دوز دکان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.