• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ناکہ بندی نےغزہ کے تین بچوں کی جان لے لی

جمعرات 03-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ناکہ بندی نےغزہ کے تین بچوں کی جان لے لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی ناکابندی کے باعث 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب صہیونی ناکابندی کے باعث مقبوضہ فلسطین کا متنازعہ علاقہ غزہ کی پٹی میں ایندھن کی فراہمی نہ ہونے کے باعث علاقے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے دن میں صرف 4 گھنٹے ہی بجلی آتی ہے۔

گزشتہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب مخیم نصیرات کے علاقے میں والدین نے رات کے وقت موم بتی جلائی جس  کے باعث رات کے کسی حصے میں گھر میں آگ بھڑک اٹھی اوربے خبر سوئے ہوئے مکینوں  کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے 3 معصوم بچوں کو جھلسا دیا ۔

 حادثے میں اس خاندان  کے 3 بچے محمد، محمود اور یوسف جاں بحق ہوگئے، جن کی عمریں 4 سے 6 سال کے درمیان تھیں۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی ریاست نے غزہ پر 13 سال سے بدترین اقتصادی پابندیاں عائد کررکھی ہیں جس کے باعث محصور پٹی میں انسانی بحران ہے

Tags: صہیونی ناکابندیصہیونیئزمقابض حکومتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.