• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی

ہفتہ 08-10-2016
in غزہ
0
0Pala4621
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ شہر کے مشرق میں واقع ام حسینہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعے کے دن البریج پناہ گزیں کیمپ کے مشرق میں واقع ام حسینہ کے علاقے میں جمعے کے دن صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ ان جھڑپوں کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق بعض مظاہرین آنسو گیس کے شیل لگنے سے بھی زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر کے مہینے سے شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ قدس کے بعد سے فلسطینی جوان ہر ہفتے جمعے کے دن مشرقی غزہ کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرتے ہیں۔ صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بار بار بے حرمتی اور فلسطینی عوام پر ظلم ڈھائے جانے کے بعد فلسطینی سرزمینوں میں گزشتہ ایک سال سے صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ قدس کے نام سے موسوم فلسطینی عوام کی تیسری تحریک انتفاضہ شروع ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.