• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیاں ڈبو دیں ،تین گرفتار

اتوار 24-06-2018
in غزہ
0
0Pala6180
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے ماہی گیروں پر حملہ کردیا اور ان کی کشتیاں غرقاب کرنے کے بعد تین ماہی گیروں کو حراست میں لے  لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جرائم پر نظر رکھنے والے فلسطینی کمیٹی کے رابطہ کار زکریا بکر نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں سمندر میں ماہی گیری کرنے والے تین ماہی گیروں کی  کشتیوں کا تعاقب کیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے ان کا گھیراؤ کرنے کے بعد تینوں کو حراست میں لے لیا اور ان کی کشتیاں سمندر میں ڈبو دیں۔

’قدس پریس‘ سے بات کرتے ہوئے بکرنے کہاکہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو دانستہ طورپر غرقاب کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صیہونی فوج نے تین ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا جن میں محمود اور حمد کامل الانفقح دو بھائی ہیں جبکہ ان کے تیسرے ساتھی کی شناخت محمد محمود السلطان کے نام سے کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیاں ڈبو دیں ،تین گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.