• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج نے غزہ میں معمر فلسطینی شہید کردیا

جمعرات 04-10-2018
in غزہ
0
Eng253
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کو وسطی غزہ میں المغازی کےمقام پر 78 سالہ ابراہیم العروقی کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔

فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں فلسطینی شہری کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔

محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مشرقی المغازی کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں نے نہتے شہریوں کے گھروں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں 78 سالہ ابراہیم احمد نصار العروقی شہید ہوگیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے غزہ میں معمر فلسطینی شہید کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.